پیر، 09 نومبر 2026
بریکنگ

"a" تلاش کے نتائج۔

بھارتی فلموں اور ٹی وی کی اداکارہ ٹریفک  حادثے میں ہلاک

بھارتی فلموں اور ٹی وی کی اداکارہ ٹریفک حادثے میں ہلاک

فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے وابستہ شخصیات اور آرٹسٹس نے ویبھاوی کے اچانک انتقال پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دیدی،  رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسد عمر کی گرفتاری کالعدم قرار دیدی، رہا کرنے کا حکم

اگر بیان حلفی کی خلاف ورزی ہوئی تو سمجھیں سیاسی کیریئر پھر بھول جائی: عدالت

ٺٽي ۾ واپڊا ھائيڊرو اليڪٽرڪ يونين جي سڏ تي احتجاجي ريلي

ٺٽي ۾ واپڊا ھائيڊرو اليڪٽرڪ يونين جي سڏ تي احتجاجي ريلي

واپڊا ملازمن کي ڪابہ سيفٽي ميسر نہ ھجڻ ڪري ھميشہ کين نقصان پھچي ٿو: اڳواڻ

سندھ یونیورسٹی کیمپس لاڑکانہ کے وفد کا سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن سکھر کا مطالعاتی دورہ

سندھ یونیورسٹی کیمپس لاڑکانہ کے وفد کا سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن سکھر کا مطالعاتی دورہ

اس موقع پر سرسو سکھر کی ایچ آر منیجر شازیہ احمد لاڑک نے وفد کا استقبال کیا

ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

ایمازون کے مالک جیف بیزوس نے گرل فرینڈ سے منگنی کرلی

بیزوس اورمیکنزی کی شادی 26 سال رہی اور ان کے 4 بچے ہیں جبکہ ان کی گرل فرینڈ لورین سانچیز کی پہلی شادی سے 2 بچے ہیں

ایران نے بھی سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

ایران نے بھی سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کردیا

مارچ میں چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے سفارتی تعلقات کی بحالی کا معاہدہ طے پایا تھا

بی این اے کے گرفتار سربراہ کی ساتھیوں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

بی این اے کے گرفتار سربراہ کی ساتھیوں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل

ریاست ہمیں ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے اصلاح کا ایک موقع دے

190ملین پاؤنڈ کیس؛ عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

190ملین پاؤنڈ کیس؛ عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے بیان حلفی احتساب عدالت میں جمع کروادیا گیا،

عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت

بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا حرام کرنیوالے اصل دہشتگرد ہیں، بلاول بھٹو

بھارتی مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا جینا حرام کرنیوالے اصل دہشتگرد ہیں، بلاول بھٹو

ہم کیا کریں اگر بھارت کی حکمراں جماعت سب مسلمانوں کو دہشت گرد سمجھتی ہے