"ac" تلاش کے نتائج۔
کترینہ کیف کی فٹنس کا راز کھل گیا
کترینہ کیف کے نیوٹریشنسٹ نے اداکارہ کے ڈائٹ پلان کے بارے میں انکشاف کر دیا
سندھ زرعی یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا طلبہ کو خصوصی ضمنی امتحانات کا موقع دینے کا فیصلہ
پروگرامز کے طلبہ جنہوں نے زیادہ سے زیادہ دو سمسٹرز یا سات مضامین میں ناکامی کا سامنا کیا ہے
اہلسنّت والجماعت کا کارکنان پرحملہ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کیلئے الٹی میٹم
اہلسنّت والجماعت کے کارکنان پرحملہ کسی صورت بھی برداشت نہیں،،علامہ اورنگزیب فاروقی
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ کی مختلف سائٹس پر رات میں جاری, تعمیراتی سرگرمیوں کے مناظر سامنے آگے
دیامر بھاشا ڈیم دنیا کا بلند ترین ڈیم ہے، جو چلاس سے 40کلومیٹر زیریں جانب دریائے سندھ پر تعمیر کیا جا رہا ہے
ملک بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی یوم دفاع منایا گيا، پبلک اسکول لطیف آباد میں تقريب منعقد
6ستمبر1965 کی جنگ میں دشمن کوہماری فوج نے جو دھول چٹائی دشمن اسے ہمیشہ یاد رکھے گا: بلال احمد میمن
گورنر سندھ نے سيد ندیم رضا سرور کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری اور تمغہ امتیاز کا اعلان کر دیا
گورنر سندھ کامران خان ٹسوری نے عالمی شہرت یافتہ نعت خواں ،نوحہ خواں ندیم رضا سرور ان کے فرزند علی جی اور علی شناور کو ظہرانہ دیا
کراچی: سندھ کے کالجز کی 36 لیڈی ٹیچرز کئی سالوں سے ڈیوٹی سے غیر حاضر ہونے کا انکشاف
لیڈی ٹیچرز کے غیر حاضر ہونے کے باوجود ان کے نام ترقیوں کے لیے سنیارٹی لسٹ میں شامل کیے گئے۔ ذرائع
کراچی چیمبرانتخابات، بزنس مین گروپ کو ہار کا خوف، دھاندلی کی کوششیں شروع کردی
بی ایم اے کے امیدواروں کو سیریل نمبر الاٹ نہ کرنا دال میں پورا کالا کو ظاہر کرتا ہے، آصف سخی
میڈیا پر اسسٹنٹ کمشنرز کیلئے ڈبل کیبن گاڑیاں خریدنے کے معاملہ پر سندھ حکومت کی تردید
گاڑیوں کی خریداری کیلئے 2 ارب روپے مختص کرنے کے فیصلے پر اٹھائے گئے سوالات میں سیاق و سباق کا فقدان ہے
سندھ پر کوئی ڈیم قبول نہیں، صنعان قریشی
فیڈریشن کالا باغ ڈیم کے ضد سے نہیں اتری تو طویل احتجاجی تحریک چلائیں گے