"ac" تلاش کے نتائج۔
حیدرآباد: پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، 4 خواتین اور 2 مرد گرفتار
گرفتار مرد و خواتین کو قانونی کارروائی کیلئے تھانہ سخی پیر پولیس کے حوالے کردیا گیا
کراچی:پیر آباد میں شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا
کراچی:قاتل شوہر کو پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا،پولیس
ڪراچي: پيپلز سيڪريٽريٽ ۾ بلاول ڀٽو زرداري جي سالگرھھ جي تقريب منعقد
21سيپٽمبر جو ڏينهن مبارڪن جو ڏھاڙو آهي. اڄ پارٽي چيئرمين جو جنم ڏينهن آهي:اڳواڻ
جماعت اسلامي سنڌ پاران ٺُل ۾ رهزنن هٿان حافظ معظم نوناري جي قتل جي مذمت
صوبائي اڳواڻ عبدالحفيظ بجاراڻي جي اڳواڻي ۾ وفد جي تڏي تي پھچي وارثن سان تعزيت
سکھر سول اسپتال میں گندگی، کینٹین پر چھاپہ: جرمانہ عائد
غیر معیاری خوراک، ناقص صفائی اور لائسنس نہ ہونے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
سندھ کے محنت کش حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے منتظر
سندھ کے مزدور اجرتوں میں اضافے سے محروم ہیں
وزیر اعلیٰ کا بلدیاتی اداروں کے غیر حاضر سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا حکم
یہ کام شفاف طریقے سے ہونا چاہیے اور ان کا استحصال نہیں ہونا چاہیے۔وزیراعلیٰ
گھوٹکی میں ملزم نے ماں، بہن اور 3 بھانجیوں کو قتل کرديا، ملزم گرفتار
گھوٹکی پولیس نے ماں، بہن اور تین بھانجیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے سندھ بھر میں مظاہرے اور دھرنے
جان محمد مہر کو بے گناہ قتل کیا گیا، ان کے قاتلوں کو گرفتار نہیں کیا جا سکا؛ صحافی
عام تعطیل کا اعلان: نوٹیفکیشن جاری
ملک میں 12 ربیع الاول کے موقع پر 29 ستمبر کو عام تعطیل ہو گی