"bilawa" تلاش کے نتائج۔
شہید مير مرتضیٰ بھٹو کی برسی، آصف زرداری اور بلاول نے خراج تحسین پیش کیا
میر مرتضی بھٹو کا قتل اصل میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی جمہوری حکومت کی خلاف سازش تھی۔آصف علی زرداری
پنجاب فتح کرنے کی تیاریاں مکمل، بلاول نے رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی
نواز شریف واپس آکر اپنے مقدمات کا سامنا کریں گے، بلاول بھٹو زرداری
لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت مسلم لیگ ن کے علاوہ کسی سے نہیں
انتخابی اتحاد کی بات انتخابی شیڈول کے بعد ہی ہو سکتی ہے، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی نے ماضی میں معاشی بحران کو سمجھا اور ماضی میں ایک سال میں ہی معاشی بحران ختم کیا
گیلانی کے بعد سے نیب کیسز پرانے اور نئے قانون کے تحت چل رہے ہیں، فیصلے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ بلاول
بلاول بھٹو زرداری نے فوری عام انتخابات کا مطالبہ کردیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت سی ای سی کا اجلاس
اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
چیف الیکشن کمشنر کوا پتہ نہیں لیکن ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے: بلاول بھٹو زرداری
بڑے لوگوں کو سبسڈی دینے کے بجائے عام لوگوں کو ریلیف دیا جائے
سندھ میں نوکریوں پر پابندی کے حوالے سے عدالت سے اہم خبر آگئی
جسٹس ظفر راجپوت پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی۔
’’افغانستان میں دہشت گردوں تک پہنچنے والے امریکی ہتھیار ہمارے کچے میں پہنچ گئے ہیں‘‘بلاول بھٹو زرداری
ملک چلانے کا پرانا طریقہ چھوڑا جائے، ریاست اور شہداء کے ساتھ انصاف کیا جائے
وفاق ہر سال آپ کے 100 ارب روپے ہڑپ کر رھا ہئے:بلاول بھٹو زرداری
جب تک شہید صحافی جان محمد مہر کے قاتل گرفتار نہیں ہوتے پیپلز پڑتی خاموش نہیں بیٹھےگی