"c" تلاش کے نتائج۔
نیوزی لینڈ خواتین نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف 346 رنز کا ہدف حاصل کرکے ون ڈے کرکٹ میں تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا
کیوی کپتان املیا کیئر نے 139 گیندوں پر ناقابل شکست 179 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
ڈوکری: خواتین اساتذہ کی ميل پرنسپل اور ميل کلرک کے خلاف محکمے تعلیمِ کے افسران کو شکایت
پرنسپل سکندر علی عباسی اور کلرک عامر علی جسکانی کی شکايت کی گئی
کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور ڈپٹی کمشنر کورنگی ڈاکٹر مسعود بھٹو کی ہدایت پر فائر سیفٹی نظام کی عدم تعمیل پر بابر مارکیٹ کو سیل کردیا گيا
ضلعی انتظامیہ شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی سید عون عباس نقوی
کراچی: شاہراہِ فیصل پر واقع آئی ٹی سی بلڈنگ میں آتشزدگی کی اطلاع
آگ پر قابو پانے کا عمل جاری ہے، ترجمان ریسکیو
اويئر پاران ڪيئر انٽرنيشنل ۽ ايف سي ڊي او جي سھڪار سان عمرڪوٽ يڪجهتي ميلو منعقد
ميلي ۾ مختلف شعبن سان تعلق رکندڙ اڳواڻن، وڪيلن، استادن، نوجوانن, ڳوٺاڻن ۽ شاگردن وڏي انگ ۾ شرڪت ڪئي