"c" تلاش کے نتائج۔
خوشبو اور منفرد ذائقے کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں شیخ امتیاز حسین
پاکستان میں آم کی ایک ہزار سے زائد اقسام موجود ہیں
میں جن سیاستدانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں: حریم شاہ
ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے مجھے دھمکیاں دیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتی
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا
میں مزید اس بینچ کا حصہ نہیں رہ سکتا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ میرے رشتہ دار ہیں۔جسٹس منصور علی شاہ
قربانی کیلئے لایا گیا بیل بپھر کر ریسٹورنٹ میں گھس گیا
واقعے کے دوران ریسٹورنٹ میں موجود کسی بھی شخص یا سامان کو نقصان نہیں پہنچا۔
فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا: ترجمان پاک فوج
انہوں نے واضح کیا کہ آرمی ایکٹ قانون اور آئین کا کئی دہائیوں سے حصہ ہے۔
امریکہ اور پاکستان کے درمیان تجارج کو فروغ دینے کےلئے کوشاں ہیں فاروق مغل
دونوں ممالک کے درمیان عرصے سے گہرے تجارت اور سفارتی تعلقات قائم ہیں مسعودخان
دوستی ختم ہوچکی، حریم کسی کی ویڈیو لیک کرتی تو میرا نام آتا تھا: صندل خٹک
چند روز قبل اسلام آباد کی عدالت نے ٹک ٹاکر صندل خٹک کی درخواستِ ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا۔
بلوچستان حکومت کا سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری ختم کرنےکا حکم
وفاقی سکیورٹی اداروں کی چیک پوسٹیں نہیں ہیں تو بلوچستان میں بھی چیک پوسٹیں نہیں ہونی چاہئیں۔
ورلڈکپ سیمی فائنل میں چھوڑے گئے اہم کیچ کو یاد کرانے پر حسن علی کا ردعمل
'لیکن ہم اب تک آسٹریلیا کے خلاف اس چھوٹے گئے کیچ کو نہیں بھولے ہیں'۔
پنڈی اسلام آباد میں ہیٹ اسٹروک سے 9 افراد جاں بحق
ہیٹ اسٹروک سے ایک موت روات اور ایک بگا کے علاقےمیں ہوئی