"c" تلاش کے نتائج۔
سنگین غداری کیس کے درخواستگزار وکیل کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج
عبدالرزاق شرکی دائر درخواست پر کیس کی پیروی سینئر وکیل امان اللہ کنرانی کر رہے ہیں۔
ٹانگ کی مریضہ کے پِتے اور پِتے کی مریضہ کی ٹانگ کا آپریشن کردیا گیا
سی ای او ہیلتھ کا کہنا ہے کہ معاملے کی انکوائری کےلیےکمیٹی تشکیل دے دی ہے
سینٹرل پولیس آفس لاہور میں جعلی انسپکٹر خاتون ساتھیوں سمیت گرفتار
ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نے پوسٹنگ کے لیے ملاقات کے لیے سکیورٹی حکام کو آگاہ کیا
جون میں پیدا ہونے والے بچوں میں کونسی خصوصیات هوتی ہیں؟
جون میں پیدا ہونے والے لوگ کام میں محنتی ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی کا کوئی بھی ٹاسک کو محنت اور لگن سے پورا کرتے ہی
14مئی کے فیصلے پر عملدرآمد ممکن نہیں مگر یہ فیصلہ تاریخ بن چکا: چیف جسٹس
سپریم کورٹ ریویوایکٹ حکم امتناع کی وجہ سے اس عدالت پر ابھی لاگو نہیں ہوتا،عدالت انتخابات نظرثانی کا فیصلہ ریویو ایکٹ کے فیصلے تک روک سکتی ہے
وقت آ گیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے:آرمی چیف
ریاست پاکستان اور مسلح افواج شہدا اور ان کے اہل خانہ کو ہمیشہ عزت و احترام کے ساتھ رکھیں گے
دلہن والوں نے ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنالیا
مطالبات پورے نہ کرنے پرتشدد کرکے 24 گھنٹے تک یرغمال بناياگيا
حیدرآباد و گرد و نواح میں طوفانی بارش اور ژالہ باری، تین بچے جاں بحق
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹینس گیند جتنے بڑے اولے گرے جن سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
سندھ کے وزیرتوانائی نے کراچی پریس کلب میں پہلے سولر پارک کاافتتاح کردیا
کراچی پریس کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے لیے ویلیج الیکٹرک پلان کے تحت بجلی فراہم کی جائے گی،امتیازشیخ
آڈیو لیکس کمیشن اور سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سماعت کے لیے مقرر
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں آڈیو لیکس کمیشن کا نوٹی فکیشن معطل کردیا تھا۔