"p" تلاش کے نتائج۔
اسلام آباد جلسا: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درج کر لیے۔
پی ٹی آئی کے بانی کو بڑا ریلیف مل گیا
نیب نے عمران خان کے خلاف دائر نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا
اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا
پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا
کراچی پریس کلب کی علی امین گنڈاپور کی نازیبا زبان کی مذمت
علی امین گنڈاپور نے جو الفاظ استعمال کیے وہ اس عہدے کے شایان شان نہیں،فوری طور پر معافی مانگیں،کراچی پریس کلب
تاجروں کے لئے شرح سود میں فوری کمی کرکے ریلیف دیا جائے: ولی اللہ خان
موجودہ مہنگائی کے پیش نظرپالیسی ریٹ میں نمایاں کمی ناگزیر ہے جبکہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کےلئے بہترین اقتصادی پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے
جی اے شاہ ویلفیئر کی جانب سے یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر تقریب کا انعقاد
یوم دفاع کے موقع پرپاکستانی قوم افواج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے: سید سعید حیدر شاہ
شرح سود میں کمی ناگزیر ہو چکی ہے: ایس ایم تنویر اور فراز الرحمن
ملک میں موجودہ معاشی صورتحال اور مہنگائی کی شرح میں 9 فیصد کمی کے بعد شرح سود میں فوری کمی ناگزیر ہو چکی ہے
انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسه فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا، پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے
پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں کشیدگی پیدا ہوگئی اور پتھراؤ سے ایس ایس پی سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
ایمبولینس ڈرائیور نے مریض کی بیوی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
ڈرائیور نے خاتون کے شوہر کی آکسیجن بند کردی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا
سندھ کے سیلاب متاثرین کے لیے خوشخبری
وفاق نے صوبہ 2022 کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں مکانات اور اسکولوں کی تعمیر کے لیے فنڈز میں اضافہ کر دیا