"p" تلاش کے نتائج۔
گندم کراچی نہیں پہنچتی پر افغانستان پہنچ جاتی ہے، چیف جسٹس احمد علی شیخ
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ یہ کوئی عام کیس نہیں سنگین مسئلہ ہے۔
بچی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد حویلی ویران
بچی فاطمہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد پیرانی حویلی کے تمام ملازمین فرار ہوگئے
بھرياسٹی: باپ پر اپنی ھی بیٹی کے ساتھ زیادتی کا الزام
بیٹی اپنی مرضی سے شادی کرنا چاہتی تھی روکنے پر اس لیے ماں اور بھائی کے ساتھ مل کر الزام لگایا ہے۔ ملزم
پیپلز پارٹی کا صدر عارف علوی کے دماغی معائنہ کا مطالبہ
ان کی ٹویٹس سے ان کی ذہنی حالت پر کچھ سوالات اٹھ رہے ہیں۔نیئر بخاری
گڑھی یاسین میں حملہ آورں نے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کردیا
گڑھی یاسین کے قریب ہوٹل پر بیٹھے افراد پر ملزمان نے فائرنگ کردی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بلوں پر دستخط نہیں کيئے: صدر
مينے عملے سے کہا تھا کہ بل دستخط کیے بغیر واپس بھیج دیں
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری گرفتار
پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ایمان کو گھر سے اغوا کیا تھا۔ شیریں مزاری
بچی فاطمہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کی تصدیق
پولیس سرجن امان اللہ بھنگوار نے بچی فاطمہ کے ساتھ جنسی زیادتی اور تشدد کی تصدیق کی
صدر عارف علوی کی وضاحت ان کی صدارتی منصب سبھالنے کی اہلیت پر ہی سوالیہ نشان ہے: شیری رحمان
کیا وہ یہ کہنا چاہتے کہ ان کی ناک کے نیچے بلز پر کوئی اور دستخط کرتا ہے؟ صدر کو مستعفی ہونا چاہئے
شھيد صحافي جان محمد مھر جي ڀاءُ پاران جي آءِ ٽي تي عدم اعتماد
پوليس ھن وقت تائين ڪيس ۾ ڪا بھ اڳڀرائي ناھي ڪئي، ڪجھھ بيگناھھ گرفتار ڪيا ويا آھن: ڪرم اللھ مھر