"p" تلاش کے نتائج۔
نواز شریف نگران وزیراعظم کیلئے مشاورتیں کرچکے ہیں : ذرائع
نگران وزیر اعظم کے لیے شہباز شریف کا امیدوار کون ہوگا؟
لعلو رائنڪ ويجهو هٿياربندن جي فائرنگ ۾ هڪ ڄڻو قتل، نينگر سميت 2 زخمي
جامڪ چانڊيو ڌر جي ماڻهن حملو ڪيو: زخمي جو موقف
راڻيپور: ڳوٺ وڏا واطڻي ۾ ٻارن جي ڳالهه تان جوابدار ڀيڻ ۽ ڀاڄائي کي قتل ڪري ڇڏيو
فائرنگ سبب سمعيا زال روشن ۽ خورشيد زال زاهد سخت زخمي ٿيڻ بعد اسپتال ۾ دم ڏئي ڇڏيون
یہ تو مکافات عمل ہے؛ بلاول بھٹو زرداری کا عمران کی گرفتاری پر تبصرہ
پ پ چيئرمين اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا عمران کی گرفتاری پر تبصرہ
عمران خان کی گرفتاری کے دوران زمان پارک میں کیا ہوا؟
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے عمران خان کو گھر کے اندر جاکر گرفتار کیا
چیئرمین پی ٹی آئی کی بے ایمانی پر کوئی شک نہیں، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ آگيا
ثابت ہوگيا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے جھوٹا ریکارڈ الیکشن کمیشن میں جمع کرایا
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، نئی مردم شماری کی متفقہ طور پر منظوری
اجلاس کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی آبادی 24 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔
عمران خان کو 3سال قید کی سزا کا حکم، چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرليا گيا
عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران کو 3سال قید کی سزا سنادی
انصاف کا قتل ہوا، فیصلہ قبول نہيں :شاہ محمود قریشی
حقیقی آزادی کی اپنی جدوجہد کو آگے بڑھانا ہے، وکلاء سے مشاورت اور کورکمیٹی کے فیصلوں کی کی روشنی میں آگے بڑھیں گے
ایک چور کی گرفتاری پر سیاسی انتقام کا بیانیہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے؛ مریم اورنگزیب
وہ چور پکڑا گیا ہے جو 15 ماہ سے بھاگ رہا تھا