"p" تلاش کے نتائج۔
پرابھاس کی فلم ’سالار‘ انڈیا سے باہر پانچ ہزار سینما گھروں کی زینت بنے گی
فلم کو رواں برس 28 ستمبر کو پانچ زبانوں ہندی، تیلگو، کناڈا، ملیالم اور تامل میں ریلیز کیا جائے گا
2700مرتبہ فون کرنے پر پولیس نے خاتون کو گرفتار کرليا
جاپان میں اس وقت عمررسیدہ افراد شدید تنہائی کے شکار ہیں
اسکول طالبہ کے ساتھ اسلحے کے زور پر مبینہ اجتماعی زیادتی
تین ملزمان نے اسلحے کے زور پر اسکول کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
پیپلز بس سروس کا کرایہ آئندہ 6 ماہ تک نہ بڑھانے کا فیصلہ
سندھ کابینہ نے 5 لاکھ ٹن گندم برآمد کرنے کی بھی منظوری دے دی
چیئرمین پی ٹی آئی کے ہرجانے کے دعوے پر ڈاکٹرز کو نوٹس جاری
ڈاکٹر رضوان تاج، ڈاکٹر ساجد ذکی چوہان، ڈاکٹر ارشاد حسین، ڈاکٹر اسفندیار خان اور ڈاکٹر مہدی حسن نقوی سے جواب طلب
خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر صنعت کابینہ سے فارغ ہو گئے
معاون خصوصی برائے کھیل وامور نوجوانان مطیع اللہ وزارت کا حلف لیں گے
پشاور میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ، ایک شہید اور 7 زخمی
اسپتال میں دھماکے سے زخمی ہونے والے دو افراد کو لایا گیا اور دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے
گوادر فری زون نارتھ 30 دن میں آپریشن شروع کر دے گا
اگوین پرائیویٹ لمیٹڈ گوادر نارتھ فری زون میں انڈسٹری قائم کرنے والا پہلا سرمایہ کار ہے
پنڈی میں کار درخت سے جا ٹکرائی، نئی دلہن جاں بحق
اطلاعات کے مطابق خاتون کی ایک روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔
سندھ حکومت نے 13 سال میں 1142 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا
ہر سال ہدف میں اضافہ ہو رہا ہے، اس سال 238 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔