"p" تلاش کے نتائج۔
سمندری طوفان بپر جوائے کا رخ تبدیل، کراچی کے ساحل سے دور ہونے لگا
کراچی کے مختلف علاقوں میں کہیں بونداباندی ،کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری
50 سالہ معروف بالی وڈ کوریوگرافر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش
اس عمر میں والد بننے پر میں خود کو اب مکمل محسوس کررہا ہوں
سمندری طوفان ’ بپر جوائے ‘ کے اثرات: کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 37.6 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 37 فیصد ہے۔
ٹروپیکل سائیکلون کیا ہوتا ہے اور یہ کیسے بنتا ہے؟
ماہرین موسمیات کی ریڈنگ ہے کہ اس سسٹم سے سندھ میں اچھی بارشیں ہوں گی
بحیرہ عرب میں طوفانوں کی شدت اور تعداد میں مزید اضافےکی پیشگوئی
موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہےکہ سطح سمندر کا درجہ حراست 30 سے 32 درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہے۔
اماراتی خلا باز نے خلا سے بپر جوائے کی ویڈیو شیئر کر دی
یہ طوفان ممکنہ طور 15 مئی کو پاکستان اور بھارت کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔
اتحادیوں میں اختلافات، گورنر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
قبل ازیں چند روز قبل عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا
چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے
چیئرمین پی ٹی آئی نے جے آئی ٹی کے سوال پرکہا کہ حساس ادارے کے سینئر افسر سے کبھی ملاقات نہیں کی۔
طوفان بپر جوائے کا خطرہ: گھروں میں کیا سامان رکہانا چاہیے؟ احتیاطی تدابیر جانیں
* طوفان کے دوران کھڑکیوں سے دور رہیں اور بجلی کے آلات کو منقطع کریں۔