اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

"p" تلاش کے نتائج۔

بتایا جائے عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کہاں ہیں؟ عمران خان

بتایا جائے عمران ریاض اور سمیع ابراہیم کہاں ہیں؟ عمران خان

عمر ایوب اور شہزاد اکبر اس وقت ملک میں موجود ہی نہیں ہیں لیکن ان کے گھروں پر رات کو چھاپے مارے گئے

زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے 
سے انکار، ضمانتی مچلکے مسترد

زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، ضمانتی مچلکے مسترد

خیال رہے کہ عدالت نے 3 مقدمات میں ایک، ایک لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکےجمع کرانے کا حکم دیا تھا۔

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ 
نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سیف اللہ نیازی کا شمار عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا ہے۔

ایک شخص کے پرواز کے دوران طیارے کا 
دروازہ کھولنے سے متعدد مسافر بے ہوش

ایک شخص کے پرواز کے دوران طیارے کا دروازہ کھولنے سے متعدد مسافر بے ہوش

اس کا کہنا تھا کہ 'مجھے لگا کہ طیارہ پھٹنے والا ہے اور میں مرنے والا ہوں'۔

ابرار الحق کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے
 اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

ابرار الحق کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان

ابرار الحق نے کہا کہ ’ سہارا ‘ میں شہید وں کے بچوں کو بالکل مفت تعلیم دی جاتی ہے

کراچی: ایم پی اے کے بیٹے کی لفٹ میں خواتین پر تشدد، وڈیو وائرل

کراچی: ایم پی اے کے بیٹے کی لفٹ میں خواتین پر تشدد، وڈیو وائرل

اپارٹمنٹ کی لفٹ میں ایم پی اے کے بیٹے عمران ابڑو اور اس کے ملازم کی خواتین پر تشدد کی وڈیو منظر عام پر آ گئی

نيو سعيد آباد ويجهو ڪارنهن الزام هيٺ ويڳا ڀيڻ ڀاءُ قتل

نيو سعيد آباد ويجهو ڪارنهن الزام هيٺ ويڳا ڀيڻ ڀاءُ قتل

ڌيءَ ويڳي ڀاءُ سان لاڳاپن سبب ڳورهاري ٿي وئي، جنهن ڪري کين قتل ڪيو: والد

پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ اڈیالہ جیل سے رہا

پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ اڈیالہ جیل سے رہا

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کو تھری ایم پی او کے تحت مزید 15 دن کے لیے نظر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

عمران خان نے کارکنوں کے کورٹ مارشل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

عمران خان نے کارکنوں کے کورٹ مارشل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

انہوں نے استدعا کی کہ سپریم کورٹ آرٹیکل 245 کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دے

کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس

کب تک انتخابات آگے کرکے جمہوریت قربان کرتے رہیں گے، چیف جسٹس

جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ 90 دن کا وقت بھی آئین میں دیا گیا ہے نگران حکومت 90 دن میں الیکشن کروانے ہی آتی ہے