"p" تلاش کے نتائج۔
سندھ یونیورسٹی کیمپس لاڑکانہ کے وفد کا سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن سکھر کا مطالعاتی دورہ
اس موقع پر سرسو سکھر کی ایچ آر منیجر شازیہ احمد لاڑک نے وفد کا استقبال کیا
بی این اے کے گرفتار سربراہ کی ساتھیوں سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل
ریاست ہمیں ماں کا کردار ادا کرتے ہوئے اصلاح کا ایک موقع دے
فیاض الحسن چوہان نے بھی عمران خان کو چھوڑ دیا
میں پارٹی میں واحد شخص تھا جس کی وجہ سے پارٹی میں مجھے کھڈے لائن لگادیا گیا
شیریں مزاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرديا
پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کے ہمراہ ان کے وکلا اور ان کی بیٹی ایمان مزاری بھی موجود تھیں
کراچی کے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھا لیا
ان کا مؤقف ہے کہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، عدالت نے الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹسز جاری کردیے۔
حریم شاہ نے حنا پرویز بٹ کی نازیبا ویڈیو جاری کردی؟
وہ چیلنج کرتی ہیں کہ حنا اپنی ڈرگ ٹیسٹنگ رپورٹ عوام کو دکھائے اگر یہ جھوٹ ہے۔
فوجی تنصیبات، یادگاروں اور شہدا کی حرمتوں پر حملے ناقابل برداشت ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف نے 25 مئی کو یومِ تکریمِ شہدائے پاکستان منانے کا اعلان کردیا
امریکا؛ 16سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلقات پر استانی گرفتار
زیادتی کے شکار طلبا استانی کے خلاف سامنے آئیں اور گواہی دیں
رانا کامران کی زیر ہدایت بننے والی فلم ” وی آئی پی “کا ٹریلر جاری
تفریحی فلم ”وی آئی پی “میں انتہائی باصلاحیت نئے اداکاروں زیک اور نمرہ شاہد کو مرکزی کرداروں میں متعارف کرایا گیا ہے
تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
آفتاب صدیقی نے کراچی میں رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے سے بھی لاتعلقی کا اعلان کیا تھا۔