"p" تلاش کے نتائج۔
روحِ نیکی کی فتح: ڈاکٹر نے دریا میں ڈوبتے نوجوان کو نجات دلائی
ڈاکٹر مطیع الرحمان نےنوجوان کو ڈوبتا دیکھ کرپل سے چھلانگ لگادی
علی زیدی کو گھر میں ہی جیل کی سہولت مل گئی
علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کردیاگیا ہے اور اسے سب جیل قرار دیا گیا
بتادیں عمران خان کو مزیدکیسز میں کس دن آناہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتےہیں:اسلام آباد ہائیکورٹ
دونوں مقدمات میں 8 جون تک عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی
فوجی تنصیبات پر حملے کی پہلے بھی مذمت کی ہے: فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھاکہ جیل میں اگر کوئی اہم ملاقات ہوتی تو یہ حال ہوتا؟
فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا
عدالت کا کہنا تھا کہ درخواست گزار رہائی کے بعد انڈر ٹیکنگ دیں کہ وہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی نہیں کریں گے
ایشل فیاض کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک، غیر اخلاقی ویڈیوز شیئر کردی گئیں
ایشل فیاض کے اکاؤنٹ پر ابتدائی طور پر نیٹ فلکس کی سیریز اور فلموں کی کلپس پوسٹ کی گئیں
نیومیکسیکو: چرچ کے باہر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
واقعہ نیو میکسیکو میں واقع چرچ کے باہر پیش آیا جس کے بعد ملزم پولیس کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا
بغیر آکسیجن کے غصب کاری کی بے مثال کامیابی: ساجد سدپارہ کا ماؤنٹ ایورسٹ کی قمری چوٹی تک دلیرانہ سفر
ساجد سدپارہ کا بغیر آکسیجن کے ماؤنٹ ایورسٹ کے قمری چوٹی تک سفر دنیا بھر میں تعریفوں کا باعث ہے۔ انہوں نے مثابت کوششوں کے ساتھ پہاڑی تجاویز...
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت اب 270 روپے ہوگی
پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی گرفتار
شہریار آفریدی کی اہلیہ کا سیاست سے کوئی تعلق لیکن انہیں بھی گرفتار کرلیا گیا: پی ٹی آئی