"p" تلاش کے نتائج۔
سعودی عرب نے ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا
ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران بھی جلد سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر تعینات کرے گا۔
ملک کی موجودہ صورتحال پر محمد حفیظ کی اسٹیک ہولڈرز سے خصوصی اپیل
عام پاکستانی ہونے کے ناطے میں امن اور زندگی گزارنے کے لیے ایک پرسکون معاشرہ چاہتا ہوں
عمران خان تمام مقدمات میں ضمانت کراليں، ورنہ آج پھر گرفتار هونگے، رانا ثنا
عمران خان اور مسرت چیمہ کی لیک شدہ آڈیو عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی ہے
سپریم کورٹ کا عمران خان کو آج صبح 11 بجے تک اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم
گزشتہ روز سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے فوری رہا کرنےکا حکم دیا
پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا
پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا ہے: عندلیب عباسی
بھارت میں امتحانی نتائج؛ دو دن میں 6 طلبا نے خودکشی کرلی
زشتہ برس بھارت میں 12 ہزار 256 اور 2021 میں 13 ہزار 086 طلبا نے شرکت کی
ثابت ہوگیا عمران خان کل بھی لاڈلہ تھا آج بھی لاڈلہ ہے: شرجیل انعام میمن
مجھے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، آج تک وارنٹ گرفتاری نہیں دکھائے گئے
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو نظربند کردیا گیا
رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری جی بی ہاؤس کے باہر تعینات کردی گئی ہے
کراچی میں گرمی کا راج، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا
کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہےگا
دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم ہے، ہوسکتا ہے یہ آخری ویڈیو پیغام ہو: مراد سعید
وہ خواب چھیننا چاہتے ہیں جن سے ان کو ڈر لگتا ہے