"p" تلاش کے نتائج۔
سلنڈر سانحہ: وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اسلام آباد کے افسوسناک سلنڈر دھماکے پر وفاقی قیادت نے زخمیوں کو فوری اور مکمل طبی سہولیات کی ہدایت جاری کردی۔
کراچی: باغِ جناح میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس آمنے سامنے، پتھراؤ اور شیلنگ
کراچی کے علاقے باغِ جناح میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، اس دوران کارکنان کی جانب سے پولیس اہلکاروں...
خیبر پختونخوا کو این ایف سی میں نظرانداز کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاق پر صوبے کے ساتھ ناانصافی کا الزام عائد کرتے ہوئے این ایف سی شیئر نہ ملنے پر تحفظات کا اظہار کیا...
ایران میں احتجاجی لہر ملک گیر، 100 سے زائد شہروں میں مظاہرے، ہلاکتیں 47 تک پہنچ گئیں
ایران میں حکومت مخالف مظاہرے شدت اختیار کر گئے، سیکیورٹی کارروائیوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور ہزاروں گرفتار ہو چکے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ حیدرآباد کا ہیریٹیج واک، تاریخی مقامات کی سیر
کمشنر فیاض حسین عباسی کی قیادت میں حیدرآباد میں ہیریٹیج واک
کراچی میں پی ٹی آئی کا جلسہ روک دیا گیا، کورنگی میں اجازت دینے سے انکار
انتظامیہ نے ٹریفک مسائل کے خدشے کے باعث پی ٹی آئی کی کورنگی میں جلسے کی درخواست مسترد کر دی۔