"pa" تلاش کے نتائج۔
صوفیائے کرام کی سرزمین سندھ، اپنی قدیم تہذیب اور ثقافت کے حوالے سے منفرد اہمیت کی حامل ہے، ناصر شاہ
بھائی چارے، باہمی رواداری، اخوت، ایک دوسرے کی خدمت کا جذبہ صوبہ کے عوام کا طرہ امتیاز ہے
شاگرد مايوسي واري خيالي دنيا مان نڪري حقيقي سائنسي دنيا ۾ اچن، تحقيق ڪن: اياز لطيف پليجو
ٻارڙا اسان جو روشن مستقبل آهن انهن کي سخت محنت سان پڙهائي، تعليم، رانديون، مقابلا، ڪامپيٽيشن پروگرام ڪرائڻ سان ٻارن ۾ خود اعتمادي پيدا ٿيندي
کراچی پریس کلب کا سالانہ میگا ایونٹ فیملی فن گالا 30 نومبر بروزہفتہ کو منعقد ہوگا
فیملی فن گالہ 2024کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہیں، سعید سربازی/ شعیب احمد
کراچی پریس کلب کی سینئر صحافی مطیع اللہ جان کی گرفتار کی شدید مذمت
حکومت پر تنقید کرنے والے صحافیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جانا جمہوریت کی نفی ہے، سعید سربازی/شعیب احمد
حيدرآباد؛ قاسم آباد میں آرٹلیکس ایل ای ڈی ورلڈ کا افتتاح
علاقے کی اہم کاروباری، سماجی، اور صحافتی شخصیات نے شرکت کی
وزیراعلیٰ سندھ کا اجالا سنٹر 2 اور خصوصی بچوں کےلیے الگ پارک بنانے کا اعلان
سب کا سندھ خوشحال سندھ، جامع سماج کی تشکیل کےلیے پرعزم ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی یونین آف جرنلسٹس (دستور) کا احتجاج رنگ لے آیا، پیمرا نے بول نیوز کے اشتہارات روکنے کا فیصلہ کرلیا
بول نیوز کے ٹی وی اشتہارات کی ریلیز ملازمین کے واجبات کی عدم ادائیگی پر روکنے کا حکم
ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایچ ای سی کے تعاون سے نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام فار ہائر ایجوکیشن فیکلٹی کا افتتاح کردیا
ڈائریکٹر کوالٹی انہانسمنٹ سیل ڈاؤ یونیورسٹی مس صنم سومرو کو اس پروگرام کا کوآرڈینیٹر مقرر کیا گیا
چار روزہ سترھویں عالمی اردو کانفرنس 5تا 8دسمبر آرٹس کونسل میں ہوگی، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
پہلی عالمی اردو کانفرنس سے احمد شاہ کے ساتھ ہوں ، اب عالمگیر سطح پر آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کا چرچا ہے، ڈاکٹر پیرزادہ قاسم رضا صدیقی
چولستان ڪئنال سنڌ لاءِ ايٽم بم کان به وڌيڪ خطرناڪ آھي: اياز لطيف پليجو
آصف زرداري ايوان صدر ۾ ويھي سنڌو درياھ تي ڌاڙيل منصوبا جوڙي سنڌ کي مقتل گاھ بڻائي رھيو آھي