نواب شاہ۔ صدر آصف علی زرداری کی آمد کے پیشہ نظر سیکیورٹی کے انتظامات سخت۔
اییرپورٹ سے زرداری ہاوس تک سیکیورٹی کے انتظامات سخت۔
آصف علی زرداری اپنے درینہ دوست سردار عبدالستار کیریو سے انکی بہن کے انتقال پہ تعزیت کے لئے کیریو ہاوس پہنچ گئے
پارٹی ذرائع کے مطابق
صدر اصف علی زرداری قیام کے دوران والدین کی قبروں پہ فاتحہ خوانی کے لئے بالوجاقبہ بھی جائنگے۔
0 تبصرے