جمعہ، 25 ستمبر 2026
بریکنگ

وزیراعظم کی ریلوے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

تازہ ترین 20th Jul 2026 175 مناظر
وزیراعظم کی ریلوے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو جاری ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ جدید ریلوے نظام پاکستان کو خطے میں تجارتی اور سفری رابطوں کا اہم مرکز بنانے میں مدد دے سکتا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ