جمعہ، 23 اکتوبر 2026
بریکنگ

ريحام خان عمران خان پر ایک لاکھ روپے جرمانے کا سن کر حیران

پاکستان 06th Aug 2023 306 مناظر

ملک کے کسی بھی حصے سے ابھی تک احتجاج کی کوئی شہادت نہیں ملی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری پر ان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ جو فیصلہ آیا وہ مکافات عمل ہے۔ ریحام خان نے ایک ٹوئٹ میں اٹک جیل کی تاریخ بتائی اور لکھا که برطانوی حکمرانوں نے اٹک جیل کو بغاوت میں ملوث لوگوں کو قید کرنے کے لیے استعمال کیا تھا ملک کے کسی بھی حصے سے ابھی تک احتجاج کی کوئی شہادت نہیں ملی میں نے خبر دیکھی که عمران پر ایک لاکھ جرمانہ ہوا ہے، جسے سن کر مجھے کافی حیرانی ہوئی که اتنی کم رقم عمران خان کو بهرنی هے
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ