عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاج
مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا
عمران خان کی گرفتاری کیخلاف مختلف شہروں میں پرتشدد احتجاج
ملک کے مختلف شہروں میں عمران خان کی گرفتاری کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں نے احتجاج کیا۔