سڈنی سوینی نئی فلم کی شوٹنگ میں مصروف
ہالی ووڈ اداکارہ سڈنی سوینی اپنی کامیاب فلم دی ہاؤس میڈ کے سیکوئل دی ہاؤس میڈز سیکرٹ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ 15 اکتوبر کی رپورٹ کے مطابق انہیں اداکار مائیکل مورونے کے ساتھ نیو جرسی کے شہر ہوبوکن میں فلم کے مناظر عکس بند کراتے دیکھا گیا۔ فلم میں سڈنی ایک بار پھر ملی نامی کردار ادا کر رہی ہیں۔