دنیا کی تازہ ترین خبریں۔
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے ایک ماہ بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی
طاقتیں جنگ بندی کے خلاف ہیں جبکہ باقی دنیا تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے
روس نے نیوکلیئر ٹیسٹ پر پابندی کے معاہدے کی توثیق کرنے سے انکار کر دیا
روس کے ایوان بالا، ریاستی ڈوما نے اس سے قبل ووٹنگ کے ذریعے بل کی منظوری دی تھی
اسرائیل پر جنگی جنون، مزید 166 فلسطینی شہید
7اکتوبر سے ہیل تک شہداء کی تعداد 9227 ہوگئی ہے۔
بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات معطل کر دیئے
بحرین نے غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسرائیل کے سفیر کو طلب کرليا
کینیڈا کو 5 ملین افراد چاھيئيں
تارکین وطن کی تعداد میں اضافے کا ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
بڑی قدرتی آفت کا خطرہ، وارننگ جاری
طوفان سیاران کے باعث وارننگ جاری کر دی گئی
اسرائیل کو غزہ میں اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، وہ قابض طاقت ہے: روس
روس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی کارروائیاں اپنے دفاع کے لیے نہیں ہیں
غزہ مکمل تباہ، مواصلاتی نظام درہم برہم، شہداء کی تعداد 8500 سے تجاوز کرگئی
غزہ کی پٹی میں آج انٹرنیٹ سمیت تمام مواصلاتی نظام منقطع ہے۔
وکی لیکس نے اسرائیل کے بڑے منصوبے کو بے نقاب کر دیا
حماس کے حملوں کے ایک ہفتے بعد اسرائیلی انٹیلی جنس وزارت کی دستاویزات جاری کر دی گئیں
اسرائیل نے غزہ میں مزید اسپتالوں پر بمباری کی دھمکی دے دی
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ ایسی وارننگ پر نظرثانی کرے