دنیا کی تازہ ترین خبریں۔
ہندوستان لاکھوں لوگوں کی زندگی مشکل بنا رہا ہے: کینیڈین وزیر اعظم
جسٹن ٹروڈو کا یہ بیان بھارت سے 41 سفارت کاروں کی فوری واپسی کے بعد سامنے آیا
اٹلی کی وزیر اعظم نے اپنے شوہر سے جنسی تعلقات پر مبنی تبصروں پر علیحدگی اختیار کر لی
وہ مستقبل میں ان کے رویے کے بارے میں سوالات کا جواب نہیں دیں گی
اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کرنے کی دھمکی دے دی
اسرائیل حماس پر دباؤ بڑھانے کے لیے غزہ میں اپنے حملے تیز کرے گا: اسرائیلی فوج کا ترجمان
غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا جرم ہے: سعودی ولی عہد
شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپانی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
شادی کے 6 دن بعد ماں بننے پر دولہا نے نئی دلہن کو گھر سے نکال دیا
بھارت کے علاقے مراد آباد میں ایک دلہن شادی کے 6 دن بعد ہی ماں بن گئی
فلسطینی پرچم کی ساڑھی پھننے پر بھارتی اینکر اور اسرائیلی اہلکار کے درمیان بحث
اسرائیلی اہلکار Federico Landau نے پروگرام کی اینکر شریا دھونڈیال کی کالے، سبز اور سرخ رنگ کی ساڑھی پر اعتراض کیا
خالصتان تحریک بھی فلسطینیوں کی مدد کے لیے میدان میں آگئی
فلسطینیوں اور سکھوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کيا جائے۔سکھس فار جسٹس
ہم نے جنگ میں حصہ لیا تو اسرائیلی ايوان ہل جائیگا: ایران
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل کو الٹی میٹم دے دیا
بھارت میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا
زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی
فلسطینیوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔چینی وزیر خارجہ
اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع فلسطینیوں کے ساتھ "تاریخی ناانصافی" کا باعث بن رہا ہے