دنیا کی تازہ ترین خبریں۔
بھارتی حکومت نے ٹوئٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی: جیک ڈورسی کا انکشاف
جیک ڈورسی نے کہا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے یہ دھمکی 2020 اور 2021 میں بھارت میں کسانوں کے احتجاج کے دوران دی گئی تھی
ترکیہ میں راکٹ اور بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، 5 افراد ہلاک
صدر رجب طیب اردوان نے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار افسوس کیا
گلیوں گلیوں بھیک مانگنے والی خاتون 90 لاکھ کی مالکن نکلی
مکان کی تلاشی لی گئی تو صحن میں چھپائے گئے ایک تھیلے سے 10 لاکھ دھاتی سکوں اور نوٹوں کی صورت مصری پاؤنڈز نکل آئے
بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم
اس اجتماعی شادی کی تقریب نے ایک دن میں سب سے زیادہ جوڑوں کی شادی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
ترک صدر نے پہلی بار ایک خاتون کو مرکزی بینک کا گورنر مقرر کردیا
ترک صدر آزادانہ معاشی پالیسیوں اور ان کے عمل درآمد کے لیے پُرعزم ہیں
20 سال کے دوران 50 شادیاں کرکے خواتین کو لوٹنے والا شخص گرفتار
درمیانی عمر کی خواتین سے تعلقات قائم کرکے وہ انہیں دھوکا دے کر لوٹ لیتا اور پھر غائب ہو جاتا
ٹک ٹاک پر صارفین کیلئے وائرل ویڈیوز سے پیسے کمانا ممکن
کمپنی کے مطابق صارفین اس فیچر کے تحت 20 منٹ تک طویل ویڈیوز بھی تیار کر سکتے ہیں۔
افغانستان کی مسجد میں دھماکے سے سابق پولیس کمانڈر سمیت 15افراد جاں بحق
یاد رہے کہ بدخشاں کے نائب گورنر منگل کو فیض آباد میں کار بم دھماکے میں جاں بحق ہوئے تھے
56سالہ شخص نے ساتھی خاتون کو کاٹ کر اعضا پریشر ککر میں پکادیے
پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت منوج سہانی اور مقتولہ کی شناخت سرسوتی وادیا کے نام سے ہوئی
بھارت: منی پور میں نسلی فسادات جاری، ایک خاندان کو ایمبولینس میں ہی زندہ جلا دیا گیا
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے مقامی لوگوں کو ہتھیار سکیورٹی فورسز کے حوالے کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔