دنیا کی تازہ ترین خبریں۔
20برس تک اسکول سے غیرحاضر رهنے والی استانی ملازمت سے فارغ
2017 میں ان پرمقدمہ چلا اور انہیں ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔
میکسیکو کے میئر نے مادہ مگرمچھ سے شادی کرلی
تقریب سے پہلے مادہ مگرمچھ کو گھر گھر لے جایا گیا تاکہ مقامی باشندے اسے اپنی بانہوں میں لے کر ناچ سکیں
اسکاٹ لینڈ میں بھی کنگ چارلس اور ملکہ کیملا کی تاج پوشی کا جشن
العربیہ نیوز کے مطابق 1603 میں دونوں ریاستوں کے انضام سے قبل ان کی ملکیت دو الگ الگ خاندانوں کے پاس تھی
چیچنیا میں روسی خاتون صحافی پر تشدد؛ بال کاٹ کر اور کالک مل کر تذليل
ایلینا ملاشینا کے جسم پر گہرے زخم آئے اور ان کی ہاتھ کی انگلیاں ٹوٹ گئیں
چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی؛ 15 افراد ہلاک
ریسکیو کے کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ڈاکٹروں نے زبان کا آپریشن کرانے کیلئے آنیوالے بچے کی ختنہ کردی
ہندو انتہا پسند بھی میدان میں آگئے اور بچے کی ختنہ کرنے پر اسپتال کے باہر احتجاج کیا۔
بائیک حادثہ: بھارتی اداکار کی جان بچانے کیلئے ڈاکٹروں نے ٹانگ کاٹ دی
انوپ انتھونی کی فلم 'بھگوان شری کرشنا پرماتھما' سے اپنا ڈیبیو کرنے والے تھے
بیوی سے تعلقات کا شک، شوہر نے دوست کا گلا کاٹ کر خون پی لیا
تمام واقعے کو وجے کے دوسرے دوست نے موبائل فون میں ریکارڈ کیا : بھارتی میڈیا
شوہر نے بیوی کے 20 ٹکڑے کرکےکچرے میں ڈال دیے
اس کے جسم کے ٹکڑے ٹھکانے لگانے کے بعد اس نے بیوی کے فون اور کپڑوں کو بھی ضائع کردیا
ارب پتی خاندان کو اپنے دو کتوں کیلئے 'نینی' کی ضرورت،کروڑوں روپے تنخواہ کی پیشکش
اشتہار میں یہ بھی کہا گیا کہ یہ نوکری فُل ٹائم نینی کی ہوگی جسے رہائش بھی فراہم کی جائے گی، وقت کی کوئی قید نہیں ہوگی۔