پاکستان کی تازہ ترین خبریں۔
ڈیفنس کے فلیٹ میں 80 لاکھ مالیت کے زیورات اور غیر ملکی کرنسی کی چوری : کراچی
کراچی کے ڈیفنس علاقے میں فلیٹ سے 80 لاکھ روپے مالیت کے زیورات اور غیر ملکی کرنسی چوری کرلی گئی۔
خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔
ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، اہم اصلاحات جاری ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے میکرو اکنامک استحکام کے حصول میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں اور ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے۔
لسانی بنیادوں پر وارداتیں کرنے والا مطلوب ملزم گرفتار
رینجرز نے لیاری میں کارروائی کرتے ہوئے 2005 سے 2008 تک لسانی بنیادوں پر جرائم میں ملوث ملزم محمد اسماعیل کو گرفتار کر لیا۔
ملک بھر میں اسمارٹ میٹرنگ منصوبے کا آغاز، 25 ارب روپے سالانہ بچت کا امکان
پاور ڈویژن نے ملک بھر میں جدید اسمارٹ میٹرز کی تنصیب کا فیصلہ کرتے ہوئے قیمت کم اور نظام میں شفافیت بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔
گوجرانوالہ میں زہریلے پاپڑ کھانے سے ایک بچہ جاں بحق، دو کی حالت نازک
گوجرانوالہ میں مضرِ صحت پاپڑ کھانے سے تین بھائیوں کی حالت خراب ہو گئی، جن میں سے ایک جاں بحق ہوگیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 2746 پوائنٹس بڑھ کر نئی بلند سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ 100 انڈیکس میں 2746 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ...
پنجاب کے وسطی اضلاع میں فضائی آلودگی عروج پر، بھارتی علاقوں سے آلودہ ہوائیں داخل
پنجاب کے وسطی علاقے شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں، ملتان، قصور، فیصل آباد اور لاہور سمیت کئی اضلاع میں فضا مضرِ صحت قرار، بھارتی علاقوں سے...