پاکستان کی تازہ ترین خبریں۔
پی آئی اے نے ایف بی آر کے نام پر جمع 28 ارب روپے خود خرچ کر ڈالے، سیکریٹری نجکاری کمیشن کا انکشاف
سیکریٹری نجکاری کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئرلائن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نام پر 28 ارب روپے بطور ٹیکس اکٹھے کیے،...
باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کا نائب ہلاک
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی کے نائب سمیت 4 دہشت...
لاہور میں ظلم کی انتہا — ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں سہولت کاری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی ضمانت کی درخواست عدالت نے مسترد کر دی۔
سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب غیر ملکیوں پر خودکش حملے میں مبینہ سہولت کاری کے مقدمے میں گرفتار ملزمہ گل نساء کی ضمانت کی درخواست مسترد...
افغان باشندوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو کرایہ پر مکان یا دکان دینے والوں کے خلاف فوری ایف آئی آر درج کی جائے... وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پنجاب میں بڑا اقدام: غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو پراپرٹی کرائے پر دینے والوں کے خلاف مقدمات کا حکم
حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار - کراچی میں ایف آئی اے کی بڑی کارروائی
نے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں سرگرم 4 افراد کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے اور غیر ملکی کرنسیاں برآمد کر لیں۔
9 مئی سمیت 5 مقدمات میں بانیِ پی ٹی آئی کی گرفتاری پر پابندی — سیاسی منظرنامہ ہلچل کا شکار!
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کا بڑا فیصلہ — 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں بانیِ پی ٹی آئی کی گرفتاری پر روک!
این سی سی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر اور تین دیگر افسران حراست میں لے لیے گئے۔
ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (این سی سی اے) کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سمیت 4 افسران کو گرفتار کرلیا۔
بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں نمایاں پیشرفت متوقع ہے۔
وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کا کہنا ہے کہ قومی ایئرلائن کی نجکاری کے عمل میں آئندہ ماہ نمایاں پیشرفت متوقع ہے۔