کھیل کی تازہ ترین خبریں۔
حفیظ، عامر، آصف کو ٹی10 لیگ کیلئے این او سی مل گیا
لیگ کھیلنے کی اجازت دینے پر سابق کپتان نے بورڈ سربراہ کا شکریہ ادا کیا۔
آئی سی سی کا آفیشل پرومو جاری، شائقین کی تنقید
ایسا لگتا ہے بھارت کے علاوہ کوئی ٹیم ورلڈکپ میں شامل نہیں۔شائقین
ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان
18 ستمبر ۔ فائنل کے لیے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔
’مزید کامیابیاں مقدر بنیں‘ وسیم اکرم کی شاہین کو وکٹوں کی سنچری پر مبارکباد
سلطان وسیم اکرم نے لکھا کہ میں ٹیسٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
مشہور ریسلر انڈر ٹیکر شارک کے سامنے ڈٹ گئے
انڈرٹیکر کا اصلی نام مارک کیل اوے ہے اور ان کی یہ ویڈیو 9 جولائی کو ریکارڈ کی گئی ہے
بھارت کی کنڈیشنز ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے فائدہ مند ہوں گی، مصباح الحق
مجھے دیکھنا ہوگا کہ ملنے والی پیشکش میرے لیے کس حد تک مناسب ہوگی
آئی سی سی رینکنگ؛ ٹیسٹ میں بابراعظم کی 2 درجہ ترقی
پاکستان کے شاہین آفریدی سری لنکا کے خلاف سیریز میں اِن ایکشن ہوں گے
لاہور میں بارش, ہنگامی دوروں پر وہاب ریاض پر سخت تنقید
وہاب ریاض کے دورے کی مختلف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی
آئی سی سی نے ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟
گروپ بی میں سری لنکا، آئرلینڈ ، اسکاٹ لینڈ، عمان اور یو اے ای کو شامل کیا گیا ہے۔
ورلڈکپ سیمی فائنل میں چھوڑے گئے اہم کیچ کو یاد کرانے پر حسن علی کا ردعمل
'لیکن ہم اب تک آسٹریلیا کے خلاف اس چھوٹے گئے کیچ کو نہیں بھولے ہیں'۔