پیر، 19 اکتوبر 2026
بریکنگ

این ہیتھ وے نے عارضی طور پر منظر سے دوری اختیار کرلی

شوبز 19th Oct 2026 2 مناظر
این ہیتھ وے نے عارضی طور پر منظر سے دوری اختیار کرلی

مصروف ترین سال کے بعد اداکارہ نے وقفہ لینے کا فیصلہ کرلیا

ہالی ووڈ اداکارہ این ہیتھ وے نے اپنی نئی فلم ویریٹی کی ریلیز کے بعد کچھ وقت کے لیے عوامی تقریبات اور میڈیا کی توجہ سے دور رہنے کا عندیہ دیا ہے۔ اکتوبر میں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق اداکارہ رواں سال متعدد فلموں میں کام کرنے کے باعث خاصی مصروف رہی ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ