سندھ کو تقسیم کرنے کی ہر سازش ناکام بنا دیں گے: سید زین شاہ
مہرن اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کی جانب سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد
اسلام آباد: مہرن اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام ایس یو پی کے صدر سيد زین شاہ کی صدارت میں ایک اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا، جس کا موضوع ’’سندھ کو درپیش موجودہ چیلنجز، پانی، معیشت اور آبادیاتی تبدیلیوں سے کیا خطرات لاحق ہیں؟‘‘ تھا۔ اسٹڈی سرکل میں ایس یو پی کی اسلام آباد میں موجود قیادت نے بھی شرکت کی۔سيد زين شاھ کا کھنا تھا کھ سندھ کو تقسیم کرنے کی ہر سازش ناکام بنا دیں گے.