جمعہ، 23 اکتوبر 2026
بریکنگ

سنگین غداری کیس کے درخواست گزار وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور

تازہ ترین 08th Jun 2023 283 مناظر

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سنگین غداری کیس کے درخواست گزار سینئر وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواست ضمانت کی سماعت کی۔ عدالت عالیہ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 14 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کی۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ