منگل، 10 نومبر 2026
بریکنگ

"دنیا" تلاش کے نتائج۔

سوئٹزرلینڈ کے مشہور سیاحتی مقام پر نیو ایئر نائٹ پر دھماکہ، 40 افراد ہلاک، متعدد زخمی
نیوزی لینڈ میں سال 2026 کا شاندار آغاز، آکلینڈ اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی

نیوزی لینڈ میں سال 2026 کا شاندار آغاز، آکلینڈ اسکائی ٹاور پر شاندار آتش بازی

دنیا میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ نے سال 2026 کا استقبال کیا، جہاں اسکائی ٹاور پر دیدہ زیب آتش بازی نے آسمان روشن کر...

بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیاء کی نمازِ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ: ماں کی ڈانٹ پر 14 سالہ طالب علم نے جان لے لی

تلنگانہ میں افسوسناک واقعہ: ماں کی ڈانٹ پر 14 سالہ طالب علم نے جان لے لی

بھارتی ریاست تلنگانہ میں نویں جماعت کے طالب علم نے والدہ کی جانب سے پڑھائی پر توجہ دینے کی تلقین کے بعد شدید ذہنی دباؤ میں آ کر...

یمن میں 90 روز کیلئے ایمرجنسی نافذ، فضائی، بحری اور بری حدود بند کرنے کا اعلان

یمن میں 90 روز کیلئے ایمرجنسی نافذ، فضائی، بحری اور بری حدود بند کرنے کا اعلان

سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی کے بعد یمن نے ملک بھر میں 90 روز کیلئے ہنگامی حالت نافذ کر دی، جبکہ فضائی، بحری اور بری سرحدیں عارضی طور...

تائیوان میں 7 شدت کا زلزلہ، دارالحکومت تائی پے سمیت وسیع علاقوں میں جھٹکے

تائیوان میں 7 شدت کا زلزلہ، دارالحکومت تائی پے سمیت وسیع علاقوں میں جھٹکے

تائیوان کے شمال مشرقی ساحل کے قریب آنے والے طاقتور زلزلے سے عمارتیں لرز اٹھیں، تاہم سونامی یا بڑے جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

افغانستان سے سرحد پار دہشت گرد حملہ، تاجکستان کے 2 بارڈر اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

افغانستان سے سرحد پار دہشت گرد حملہ، تاجکستان کے 2 بارڈر اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

افغانستان سے آنے والے دہشت گردوں کے سرحد پار حملے میں تاجکستان کے دو سکیورٹی اہلکار جان سے گئے، جبکہ فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کی۔

ترکیہ میں کرسمس اور نئے سال کو نشانہ بنانے والی دہشت گرد سازش بے نقاب، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

ترکیہ میں کرسمس اور نئے سال کو نشانہ بنانے والی دہشت گرد سازش بے نقاب، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

ترک سکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تہواروں کے دوران مجوزہ دہشت گرد حملوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔

برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان میں ’’تحفظ نہیں ملے گا‘‘: عمران خان کے بیٹوں کا بیان
مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ، دو پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ، دو پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں دو پاکستانی شہریوں کو تمام قانونی مراحل مکمل ہونے کے بعد پھانسی دے دی گئی۔