پیر، 28 ستمبر 2026
بریکنگ

"فلسطین" تلاش کے نتائج۔

اسرائیل نے فلسطینی فنکار کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا

اسرائیل نے فلسطینی فنکار کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے پر گرفتار کر لیا

فلسطینی فنکارھ دلال ابو آمنہ کو غزہ میں حملوں کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے پوسٹ لگانے پر گرفتار کر لیا گيا

فرانسیسی فٹبالر بینزیما نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی

فرانسیسی فٹبالر بینزیما نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی

9روز سے غزہ پر جاری بمباری کے نتیجے میں 26 سو سے زائد افراد شہید اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے

"یا اللہ رحم فرما" عاطف اسلم کا فلسطینیوں کے حق میں پیغام جاری

میں فلسطین میں زخمیوں کے علاج اور رہائش کے لیے دعا گو ہوں، خدا ان پر رحم کرے۔

لاکھوں اہل کراچی کا”حماس“کی مزاحمت کو سلام ٗشاہراہ فیصل پر تاریخ ساز ”فلسطین مارچ

لاکھوں اہل کراچی کا”حماس“کی مزاحمت کو سلام ٗشاہراہ فیصل پر تاریخ ساز ”فلسطین مارچ

وزیر اعظم کے چین نہیں فلسطین جانے کا وقت ہے ٗ اسرائیلی دہشت گردوں کو لگام نہیں ڈالی گئی تو دنیا میں تیسری جنگ عظیم ہوگی۔سراج الحق

مسلم حکمران متحد ہوکر اپنی مسلم اقوام متحدہ تشکیل دیں،فقیر شکیل قاسمی

مسلم حکمران متحد ہوکر اپنی مسلم اقوام متحدہ تشکیل دیں،فقیر شکیل قاسمی

فلسطینی مجاہدین نے عزیمت کی عظیم تاریخ رقم کردی ہے،اسلام کی عظمت رفتہ کی یادتازہ کرنے پر حماس کو سلام پیش کرتے ہیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے تجاوز کرگئی

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے تجاوز کرگئی

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری ہیں، خوراک، پانی اور بجلی کی سپلائی منقطع ہونے سے صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے۔

فلسطینیوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔چینی وزیر خارجہ

فلسطینیوں کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔چینی وزیر خارجہ

اسرائیل اور حماس کے درمیان تنازع فلسطینیوں کے ساتھ "تاریخی ناانصافی" کا باعث بن رہا ہے

بھارت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کرليا

بھارت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کرليا

اسرائیل فلسطین تنازع پر نئی دہلی کی پالیسی برقرار ہے

اسرائیلی فوج کا 11 ملین فلسطینیوں کو 40 گھنٹوں میں غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم

اسرائیلی فوج کا 11 ملین فلسطینیوں کو 40 گھنٹوں میں غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم

عام فلسطینی شہری ہمارے دشمن نہیں ہیں۔اسرائیلی ترجمان

اسرائیلی وزیراعظم کے مطالبے پر روسی صدر کا شدید ردعمل

اسرائیلی وزیراعظم کے مطالبے پر روسی صدر کا شدید ردعمل

غزہ فلسطین کی تاریخی سرزمین کا حصہ ہے۔ روسی صدر ولادی میر پیوٹن