"فوج" تلاش کے نتائج۔
بٹگرام میں رسی ٹوٹنے سے 8 افراد چیئر لفٹ میں 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے
8افراد کو بچانے کے لیے پاک فوج کا آپریشن جاری
بھارتی فوج میں ایک ہزار سے زائد خواتین اہلکاروں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف
تین برسوں کے دوران 123 خواتین اہلکاروں سے جنسی ہراسانی اور بدسلوکی کی گئی
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد
جسٹس منیب اختر نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ سویلین پر فوجی ایکٹ کا اطلاق کیسے ہوتا ہے؟
بھارتی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید؛ تعداد 6 ہوگئی
ستم بالائے ستم بھارتی فوج نے لاشیں لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا
توشہ خانہ فوجداری کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
عدالت نے دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے طلب کیا
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلیے مقرر
جسٹس منصور علی شاہ وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد بینچ سے الگ ہو گئے تھے۔
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل پر فوری حکم امتناع کی درخواست مسترد
عدالت میں وزارت دفاع کے نمائندے موجود ہیں وہ بہترصورتحال بتاسکتے ہیں۔
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت، سپریم کورٹ کا بینچ پھر ٹوٹ گیا
میں مزید اس بینچ کا حصہ نہیں رہ سکتا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ میرے رشتہ دار ہیں۔جسٹس منصور علی شاہ
فوجی عدالتوں میں 102 شرپسندوں کا ٹرائل کیا جارہا ہے اور یہ جاری رہے گا: ترجمان پاک فوج
انہوں نے واضح کیا کہ آرمی ایکٹ قانون اور آئین کا کئی دہائیوں سے حصہ ہے۔
سانحہ9 مئی: فوجی تنصیبات کی سکیورٹی برقرار رکھنے میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت اعلیٰ افسران فوج سے فارغ
فوج کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی، کیسے بھی حالات ہوں، افواج پاکستان کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی۔