"مقدمہ" تلاش کے نتائج۔
لاہور: رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو گھروں میں رکھنے پر مالک کے خلاف مقدمہ
رائیونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے پر مکان مالک کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور میں ظلم کی انتہا — ورکشاپ مالک نے 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی
لاہور کے علاقے گلبرگ میں ورکشاپ مالک نے مبینہ طور پر 12 سالہ ملازم کو آگ لگادی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
رحیم یار خان میں ظلم کی انتہا: انصاف نہ ملنے پر زیادتی کی شکار لڑکی 100 فٹ اونچی پانی کی ٹنکی پر چڑھ گئی!
متاثرہ لڑکی نے بااثر ملزم کے خلاف مقدمہ درج نہ ہونے پر پیٹرول کی بوتل ہاتھ میں اٹھا کر خود سوزی کی دھمکی دے دی، پولیس اور انتظامیہ...
عمران خان، بشرہ بی بی، علی امین سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا
حيدرآباد: ون فائیو کے انچارج کو گالياں اور دھمکیاں دینے کے واقعے کا مقدمہ درج، سلیم بجاری کے بیٹے کو نامزد نهيں کيا گيا
ایف آئی آر میں ارسلان بجاری کا نام لینے کے بجائے اسے سلیم بجاری کا رشتيدار بتایا گیا
کراچی: ڈیفنس شہباز کمرشل میں دو فیملیز کا ریسٹورنٹ میں لڑائی کے واقعے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج
دوسری فیملی پر موجود خاتون نے میری سالی کو دھکا دیا؛ شاہد لاشاری بلوچ
سندھ رواداری مارچ پر وحشیانہ تشدد کے بعد پولیس نے مقدمہ بهی درج کرلیا
پنہل ساریو، سیف سمیجو، حمز چانڈیو، احمد شبیر اور دیگر نامزد