"پاکستان پیپلزپارٹی" تلاش کے نتائج۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا پہلا دن
سانحہ کارساز سمیت تمام شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کیا گيا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں موجود
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر سیاست دان سید خورشید احمد شاہ کی عیادت کے لئے کراچی کی مقامی اسپتال آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی
بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی
جمہوری جدوجہد میں کراچی پریس کلب کو خاص اہمیت حاصل ہے ،محمد سلیم بلوچ
امید ہے کہ نومنتخب عہدیداران کراچی پریس کلب کی آزادی صحافت کی روایت کو برقرار رکھیں گے،معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ