جمعرات، 29 اکتوبر 2026
بریکنگ

"ی" تلاش کے نتائج۔

کیا دودھ پینے سے وزن بڑھتا ہے؟ جانیے حقیقت
امریکا سے مذاکرات کے دوران انگلی ٹریگر پر ہوگی: ایران
موجودہ حکومت کے پہلے 2 برس میں قرضوں میں تاریخی اضافہ، قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

موجودہ حکومت کے پہلے 2 برس میں قرضوں میں تاریخی اضافہ، قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

2 سال کے دوران وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں14ہزار4ارب روپے اور بیرونی قرضوں میں ایک ہزار68ارب روپے کااضافہ ہوا،مرکزی بینک

پیرس کیوں چھوڑا؟ شرمیلا فاروقی ترکی میں چھٹیاں منانے پر تنقید کی زد میں

پیرس کیوں چھوڑا؟ شرمیلا فاروقی ترکی میں چھٹیاں منانے پر تنقید کی زد میں

شرمیلا فارقی نے ایک پروگرام میں کہا تھا کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہنا

میرپورخاص، وانا وزیرستان حملے میں شہید فوجی جوان آفتاب علی پنہور کی نماز جنازہ ادا، صوبائی وزیر ذوالفقار علی شاہ کی شرکت
کراچی: کاٹھور کی 80 ایکڑ زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت، وکلا میں تلخ کلامی پر عدالت برہم

کراچی: کاٹھور کی 80 ایکڑ زمین پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت، وکلا میں تلخ کلامی پر عدالت برہم

جسٹس محمد سلیم جیسر نے وکلا کے رویے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے غلام اکبر جتوئی ایڈووکیٹ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

سندھ ہائی کورٹ کا گلشن روفی کے متاثرین کو لیز پلاٹس فراہم کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ کا گلشن روفی کے متاثرین کو لیز پلاٹس فراہم کرنے کا حکم

عدالت نے بلڈرز اور نیب سے متاثرین کو لیز فراہم کرکے مکمل فہرست اور ملزمان کو طلب کرلیا

کراچی: نیوسبزی منڈی کے قریب مسلح ملزمان پیٹرول پمپ کے مالک کو گولی مار کر 75 لاکھ لوٹ کر فرار

کراچی: نیوسبزی منڈی کے قریب مسلح ملزمان پیٹرول پمپ کے مالک کو گولی مار کر 75 لاکھ لوٹ کر فرار

ایک ملزم نے گاڑی کے آگے موٹرسائیکل لٹا دی، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیٹرول پمپ کے مالک کو ٹانگ پر گولی مار دی گئی

ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل

ایران جنگ کے خاتمے کا مرکزی کردار، ٹرمپ کے فیورٹ فیلڈ مارشل

امریکی صدر، پاکستانی فوج کے سربراہ کو ''بہت غیر معمولی آدمی''قرار دیتے ہیں''دانیشنل'' ابوظبی

غیرمنطقی مطالبات پورے کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، ایرانی سفیر

غیرمنطقی مطالبات پورے کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا، ایرانی سفیر

جب تک ایران کی بحری ناکہ بندی جاری ہے، اختلافات موجود رہیں گے،رضا امیری مقدم