"Bus" تلاش کے نتائج۔
9مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، خود کو بری الذمہ نہیں کرسکتا، وزیراعظم
9مئی کے ذمہ داروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے: امین الحق اور شیری رحمان کا مطالبه
فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی واقعات کی مذمت کرچکا ہوں
190ملین پاؤنڈ کیس؛ عدالت نے نیب کو بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے سے روک دیا
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے بیان حلفی احتساب عدالت میں جمع کروادیا گیا،
ایک پپی کی بنا پر جان وک فرینچائز نے رسمی طور پر دنیا بھر میں 1 ارب ڈالر سے زیادہ کما لیے ہیں۔
ایک پپی کی بنا پر جان وک فرینچائز نے رسمی طور پر دنیا بھر میں 1 ارب ڈالر سے زیادہ کما لیے ہیں۔
چیف جسٹس کو تنخواہ کیساتھ کیا کیا مراعات ملتی ہیں؟ تفصیل پی اے سی میں پیش
چیف جسٹس کو ہاؤس رینٹ کی مد میں 98 ہزار روپے ماہانہ ملتے ہیں اور یومیہ 8 ہزارروپےالاؤنس ملتاہے
محکمہ موسمیات کی آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں بھی آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
عمران خان نے مذمت نہ کی تو سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر دیکھے، بلاول بھٹو
پہلی بار دیکھا کورکمانڈر ہاؤس کو جلایا گیا، جی ایچ کیو پر حملہ کیا گیا، پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جلایا گیا
پاکستان کی تباہی بھی ججوں کے فیصلوں سے ہوئی ہے، مریم نواز
ہم سپریم کورٹ اور آئین کا احترام کرنے والے لوگ ہیں، اس عمارت کو ایمانداری نے نہیں عمران داری نے داغدار کیا
القادر ٹرسٹ کرپشن کیس: لاہور ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
عدالت نے 23 مئی تک بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی
مفتی قوی کا عمران خان کے نکاح کو جعلی کہنے پر حریم شاہ کا ردعمل
حریم شاہ نے عمران اور بشریٰ بی بی کے نکاح کو جعلی کہنے پر مفتی قوی کو آڑے ہاتھوں لے لیا