بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

"Gulshan hadeed" تلاش کے نتائج۔

ملير؛ گلشن حدید میں نجی اسکول میں نازیبا ویڈیو اسیکنڈل کیس میں نیا موڑ, 
متاثرہ خواتین عدالت پہنچ گئیں

ملير؛ گلشن حدید میں نجی اسکول میں نازیبا ویڈیو اسیکنڈل کیس میں نیا موڑ, متاثرہ خواتین عدالت پہنچ گئیں

متاثرہ خواتین مجسٹریٹ کے روبرو 164 کے بیانات کے لئے عدالت پہنچ گئیں

گلشن حدید میں عرفان میمن نے اسکول کھولا جہان ایجوکیش سٹم میں ایک غیر اخلاقی کامُ کررہا تھا: ایس ایس پی ملیر
گلشن حدید پرنسپل کا خواتین کو بلیک میل کرنیکا معاملہ۔ آئی جی سندھ نے تفصیلات طلب کرلیں

گلشن حدید پرنسپل کا خواتین کو بلیک میل کرنیکا معاملہ۔ آئی جی سندھ نے تفصیلات طلب کرلیں

غیرجانبدار اور شفاف انکوائری کو یقینی بناتے ہوئے کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔آئی جی سندھ