"Justic" تلاش کے نتائج۔
حال ہی میں عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس ہوا،چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ میں پولیس آرڈر 2002 کی منسوخی سے متعلق درخواستوں پر سماعت
پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے لیے دو نام پیش کر دیئے
پی پی نے جلیل عباس جیلانی اور سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کا نام دے دیا
"کسی گروپ سے مذاکرات نہیں ہوں گے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر
دہشت گردوں کے پاس جھکنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔"
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد
جسٹس منیب اختر نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ سویلین پر فوجی ایکٹ کا اطلاق کیسے ہوتا ہے؟
ججز کو معاشرے کی ضروریات اور آئیڈیاز کا علم ہونا چاہیے، چیف جسٹس
جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہمیں پہلا اقدام اٹھاتے ہوئے سادگی اپنانا ہوگی
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلیے مقرر
جسٹس منصور علی شاہ وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد بینچ سے الگ ہو گئے تھے۔
پشاور؛ پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس
وکیل درخواست گزار معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دلائل میں کہا کہ پی ٹی آئی کے 231 ورکرز نے یہ درخواست دائر کیا ہے
چیف جسٹس کی تنخواہ میں تقریباً 2 لاکھ روپے کا اضافہ
چیف جسٹس ہائی کورٹ کی تنخواہ 11 لاکھ 39 ہزار 251 روپے ماہانہ ہوگی
یہ کہنا کہ سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا درست نہیں: چیف جسٹس
جب تک سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر فیصلہ نہیں آتا تب تک تمام بینچ غیر قانونی ہیں اور میں اس بینچ کو بینچ تصور نہیں کرتا۔
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف بننے والا لارجر بینچ ٹوٹ گیا،7 رکنی نیا بینچ تشکیل
میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجربل میں بینچ کا حصہ نہیں، کچھ نہیں کہوں گا۔