جمعرات، 24 ستمبر 2026
بریکنگ

"Lahore" تلاش کے نتائج۔

آئین کے تحت الیکشن کمیشن کو وقت پر نفری فراہم کریں گے، آئی جی پنجاب

آئین کے تحت الیکشن کمیشن کو وقت پر نفری فراہم کریں گے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب نے کہا کہ گزشتہ روز دوبارہ ڈاکوؤں سے انکاؤنٹر بھی ہوا ، جس میں ہمارے تین جوان زخمی ہوئے

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا

دوسری جانب، لاہور میں آج بھی موسلادھار بارش جاری ہے جس سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔

لاہور میں موٹرسائیکل میں پٹرول کے ليئے ہیلمٹ لازمی قرار

لاہور میں موٹرسائیکل میں پٹرول کے ليئے ہیلمٹ لازمی قرار

متعلقہ حکام کو ہدایت بھی کی گئی ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی بھی کی جائے۔

لاہور میں بارش, ہنگامی دوروں پر وہاب ریاض پر سخت تنقید

لاہور میں بارش, ہنگامی دوروں پر وہاب ریاض پر سخت تنقید

وہاب ریاض کے دورے کی مختلف ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 7 افراد جاں بحق

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 7 افراد جاں بحق

سسٹم اپنی مکمل استعداد پر نکاسی آب کو ممکن بنا رہا ہے۔

پنڈی اسلام آباد میں ہیٹ اسٹروک سے 9 افراد جاں بحق

پنڈی اسلام آباد میں ہیٹ اسٹروک سے 9 افراد جاں بحق

ہیٹ اسٹروک سے ایک موت روات اور ایک بگا کے علاقےمیں ہوئی

لاہور جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے خاتون کے پھیپھڑے میں پیوست ’پن‘ کامیابی سے نکال لی

لاہور جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے خاتون کے پھیپھڑے میں پیوست ’پن‘ کامیابی سے نکال لی

جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے بیہوش کیے بغیر جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تسمیہ کے دائیں پھیپھڑے سے پن نکال لی

قاری کی مبینہ زیادتی کا شکار 8 سالہ بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا

قاری کی مبینہ زیادتی کا شکار 8 سالہ بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا

پولیس نے ملزم قاری کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی تھی اور ملزم قاری رضوان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این ایز کی بحالی کا فیصلہ معطل کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کی بحالی کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے 21 جون تک فریقین سے جواب طلب کرلیا۔

پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا

پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا

پولیس نے یاسمین راشد کو گرفتار کرلیا ہے: عندلیب عباسی