ہفتہ، 14 نومبر 2026
بریکنگ

"a" تلاش کے نتائج۔

میہڑ: مبینہ طور اغوا ہونے والی معصوم بچی اجالا سولنگی 24 دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہو سکی

میہڑ: مبینہ طور اغوا ہونے والی معصوم بچی اجالا سولنگی 24 دن گزرنے کے باوجود بازیاب نہ ہو سکی

اجالا سولنگی کی والدہ روتے روتے نڈھال، بازیابی کے لیے قائم کیمپ 8 دن سے جاری

کراچی میں قتل ہونے والے تھر کے رہائشی وینھيون سمیجو کے واقعے کے خلاف عمرکوٹ میں احتجاج
سندهڑی: گرهوڑشریف تھانے کی حدود گاؤں الہورايو شورو میں قتل ہونے والے چرواہے بچے کا مقدمہ درج
خيرپور: معروف گلوکارہ ممتاز کنول کی بااثر افراد کے خلاف دہائی کی ویڈیو وائرل

خيرپور: معروف گلوکارہ ممتاز کنول کی بااثر افراد کے خلاف دہائی کی ویڈیو وائرل

پلاٹ کے معاملے پر علی شیر دہوٹ اور دل مراد دہوٹ والوں سے تنازع چل رہا ہے: ممتاز کنول

قمبر میں روڈ حادثہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

قمبر میں روڈ حادثہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

حادثے میں 9 افراد زخمی ہوئے، جن میں گل بی بی گوپانگ اور محبوب چانڈیو اسپتال میں دم توڑ گئے

میہڑ: اے سیکشن تھانے کی حدود سے گاؤں کمال پور کی رہائشی 2 بہنیں مبینہ اغوا

میہڑ: اے سیکشن تھانے کی حدود سے گاؤں کمال پور کی رہائشی 2 بہنیں مبینہ اغوا

انٹر کی طالبہ 22 سالہ گلنار چانڈیو اور اس کی 17 سالہ بہن صفیہ مبینہ طور پر اغوا

معرکۂ حق میں دشمن کو سرینگر سے بھٹنڈا تک عبرتناک شکست دی: ایئر چیف مارشل
ایرانی صدر کی نئے سپریم لیڈر سے پہلی ملاقات
معرکۂ حق میں ٹرمپ نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچا لیا، فیلڈ مارشل پر اللہ کا خاص کرم ہے: وزیر داخلہ
پ پ ۾ شامل ٿيڻ جو فيصلو ناهي ڪيو، بلاول ڀٽو زرداري ۽ آصف زرداري سان ملاقاتون نج خانداني معاملن تي ٿيون هيون: اڳوڻو ايم پي اي امير بخش ڀٽو