منگل، 27 اکتوبر 2026
بریکنگ

"c" تلاش کے نتائج۔

ملیر: پورٹ قاسم انڈسٹریل ایریا میں مزدور جاں بحق، مزدوروں اور ورثاء کا لاش رکھ کر احتجاج

ملیر: پورٹ قاسم انڈسٹریل ایریا میں مزدور جاں بحق، مزدوروں اور ورثاء کا لاش رکھ کر احتجاج

یونیورسل رائس مل میں کام کے دوران سجاد زہرا نی حادثے میں جاں بحق ہو گیا، مزدوروں اور ورثاء میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

ملیر: بھینس کالونی میں قتل ہونے والے لطیف کلمتی کے قاتلوں کی گرفتاری نہ ہونے کے خلاف دھرنا

ملیر: بھینس کالونی میں قتل ہونے والے لطیف کلمتی کے قاتلوں کی گرفتاری نہ ہونے کے خلاف دھرنا

لطیف کلمتی کے ورثاء اور علاقہ مکینوں کی جانب سے مہرآن ہائی وے پر دھرنا، پولیس کے خلاف نعرے بازی۔

ٹھٹہ ضلع میں پانی کی قلت کے خلاف قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر دھرنے، ٹریفک معطل

ٹھٹہ ضلع میں پانی کی قلت کے خلاف قومی شاہراہ پر مختلف مقامات پر دھرنے، ٹریفک معطل

آبادگاروں، مال مویشی پالنے والوں، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور شہریوں کی جانب سے مختلف مقامات پر دھرنے دیے گئے

عمرکوٹ میں گاؤں کنہار کے رہائشیوں کا پلاٹ پر مبینہ قبضے کے خلاف احتجاج
عمرکوٹ میں ٹرانسپورٹروں کی مشترکہ پریس کانفرنس، بس اڈہ شہر سے باہر منتقل کرنے کی حمایت

عمرکوٹ میں ٹرانسپورٹروں کی مشترکہ پریس کانفرنس، بس اڈہ شہر سے باہر منتقل کرنے کی حمایت

بس اڈہ شہر سے باہر منتقل کرنے کے لیے گزشتہ دو برسوں سے انتظامیہ کی جانب سے ہم پر زور دیا جا رہا تھا

ایران نے پہلے صبر کا مظاہرہ کیا، مگر اب حملہ ہوا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: ایرانی وزیرِ خارجہ
آصفہ بھٹو کی پرچی نے جذباتی تقریر کرنے والے قادر پٹیل کو خاموش کرا دیا, وڈیو وائرل

آصفہ بھٹو کی پرچی نے جذباتی تقریر کرنے والے قادر پٹیل کو خاموش کرا دیا, وڈیو وائرل

صفہ بھٹو نے ایم این اے شازیہ مری کے ذریعے عبدالقادر پٹیل کو ایک پرچی دی

گل پلازا کی متاثرہ عمارت کے ملبے سے رقم چرانے والا مزدور گرفتار
کراچی متحدہ سے نکل گئی، وہ بلدیا سانحہ یاد کریں، آپ نے خود اعتراف کیا کہ ہم نے مہاجر قوم کو 100 سال پیچھے دھکیل دیا ہے: قادر پٹیل

کراچی متحدہ سے نکل گئی، وہ بلدیا سانحہ یاد کریں، آپ نے خود اعتراف کیا کہ ہم نے مہاجر قوم کو 100 سال پیچھے دھکیل دیا ہے: قادر پٹیل

یہ غلطی آپ کی ہے، عمارت آپ نے بنائی۔ متحدہ کے بانی کے گارڈ نے گل پلازا کے طبقات زبردستی بڑھائے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سب سے کرپٹ ادارہ ہے: نبیل گبول