"gold" تلاش کے نتائج۔
سونے کی فی تولہ قیمت مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے بڑھ گئی
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ڈالر7 روپے سستا ہوا، آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی: ملک بوستان
انہوں نے کہا کہ بینکوں نے آج 5 ملین ڈالر ایکسچینج کمپنیوں کو دیے تو ڈالر 305 سے کم ہوکر 298 پر آگیا ہے۔
بجٹ سے قبل ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا
10 گرام سونے کی قیمت1972 روپےبڑھ کر 196588 روپےہوگئی
ملک میں فی تولہ سونا پھر مہنگا ہوگیا
10 گرام سونا 428 روپے اضافےکے بعد 2 لاکھ 274 روپےکا ہوگیا ہے
عمران خان کی رہائی پر سابق اہلیہ جمائمہ خان کا ردعمل
جمائمہ گولڈ اسمتھ نے بی بی سی کی خبر کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ، بالآخر حواس بحال ہوگئے
ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ پہلی بار 2 لاکھ روپے سے متجاوز
ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہے۔