"p" تلاش کے نتائج۔
جيکب آباد: 8 ملزمان ایک ہفتے تک اجتماعی زیادتی کرتے رہے، گينگ ريپ کا شکار لڑکی آسيه کهوسو نے دفعہ 164 کے تحت اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا
ملزمان اسے دادی سے الگ کر کے دوسرے کمرے میں لے جاتے، منہ بند کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناتے تھے۔ آسيه کهوسو
جوہی: لغاری برادری میں جاری خونی تنازع پر حاکم خان نوحانی کی سربراہی میں جرگہ، 3 کروڑ 9 لاکھ روپے جرمانہ مقرر
معمولی بات سے شروع ہونے والے تنازع کے نتیجے میں 3 افراد قتل اور ایک زخمی ہو گیا تھا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس, گل پلازه سانحه، مرحومین کے لواحقین کو فی کس ایک کروڑ روپے مالی معاوضہ دینے کی مںظوری
ہر دکاندار کو 1 کروڑ روپیہ بلاسود قرضہ اور 5 لاکھ روپے گذارہ الاونس دیے جائیں گے