"بھارتی" تلاش کے نتائج۔

شادی میں رس گلے ختم ہونے پر ہنگامہ — کرسیاں چل گئیں، تقریب میدانِ جنگ بن گئی

بھارتی ریاست بہار میں شادی کی تقریب رس گلے ختم ہونے پر دلہا اور دلہن کے گھر والوں کے جھگڑے کے باعث میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔

تامل ناڈو میں لرزہ خیز واردات — شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگادی

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ایک شخص نے اپنی علیحدگی اختیار کرنے والی اہلیہ کو ویمنز ہاسٹل میں گھس کر بہیمانہ انداز میں قتل کر دیا، اور پھر لاش کے ساتھ سیلفی لے کر واٹس ایپ اسٹیٹس پر اپ لوڈ کر دی۔

بھارتی ریاست اتر پردیش: بھیڑیوں کے حملوں میں 9 افراد ہلاک، 10 ماہ کی بچی بھی شکار بن گئی

اتر پردیش کے بہرائچ ضلع میں بھیڑیوں کے مسلسل حملوں میں 9 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جن میں ایک 10 ماہ کی بچی بھی شامل ہے، جسے اس کی ماں کے پاس سوتے ہوئے بھیڑیے اٹھا لے گئے۔

وانا اور اسلام آباد حملے بھارتی-افغان طالبان گٹھ جوڑ کی کارستانی: دفاعی تجزیہ کار

دفاعی تجزیہ کار بریگیڈئیر (ر) احمد سعید منہاس نے خبردار کیا کہ وانا اور اسلام آباد حملے بھارت اور افغان طالبان کے باہمی تعاون کا نتیجہ ہیں، اور ملک کو سخت جواب دینے کی ضرورت ہے۔

اسلام آباد کچہری کے باہر خودکش دھماکا: 12 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی — بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کا شاخسانہ

اسلام آباد کی جی الیون کچہری کے باہر خودکش دھماکے میں 12 افراد شہید اور 30 سے زائد زخمی، پولیس کے مطابق حملہ بھارتی اسپانسرڈ گروہ “فتنہ الخوارج” کی کارروائی ہے۔

آئی سی سی نے حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی عائد کر دی

ایشیا کپ کے دوران کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر آئی سی سی نے حارث رؤف سمیت دیگر کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کی۔

خیبر پختونخوا میں فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔

شڪارپور: پي ايس 9 تي ضمني چونڊ ۾ پ پ اميدوار آغا شهباز دراني ڪامياب قرار

ٺٽو پوليس جو جوا جي اڏي تي ڇاپو، 4 جواباز گرفتار

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کے طریقے: این سی سی آئی اے نے عوام کے لیے رہنمائی جاری کر دی

مراکش میں طوفانی بارش اور سیلاب، مختلف حادثات میں 37 افراد جان سے گئے

ٺٽي ۾ پوليو مهم شروع، سيڪيورٽي جا فول پروف انتظام

سڈنی حملہ: کسی بڑے انتہا پسند گروہ کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں، آسٹریلوی وزیرِ اعظم

ڊپٽي ڪمشنر نوشهروفيروز محمد ارسلان سليم پاران سول اسپتال جو دورو

وزارت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، کراچی چلے گا تو پاکستان چلے گا: مصطفیٰ کمال