"شہری" تلاش کے نتائج۔

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کے طریقے: این سی سی آئی اے نے عوام کے لیے رہنمائی جاری کر دی

این سی سی آئی اے نے شہریوں کو واٹس ایپ اور فون کال کے ذریعے ہونے والے فراڈ سے محفوظ رہنے کے لیے آسان اور مؤثر ہدایات جاری کی ہیں۔

سڈنی حملہ: شامی شہری احمد الاحمد کی جرات مندی پر عالمی سطح پر خراجِ تحسین

سڈنی میں دہشت گرد حملے کے دوران حملہ آور کو قابو کر کے اسلحہ چھیننے والے شامی شہری احمد الاحمد کی بہادری دنیا بھر میں سراہي جا رہی ہے۔

میئر کراچی کی جماعت اسلامی پر تنقید: ’’14 ارب روپے کب خرچ کریں گے؟

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں اور شہریوں کو بتایا جائے کہ 14 ارب روپے کب خرچ کیے جائیں گے۔

14 فٹ لمبے مگرمچھ کا انوکھا دھرنا، فلوریڈا کی سڑک پر ٹریفک جام

امریکی ریاست فلوریڈا میں 14 فٹ طویل مگرمچھ اچانک شہری علاقے کی سڑک پر آن پہنچا اور درمیان میں لیٹ کر ٹریفک جام کر دیا، جس سے ڈرائیور حیران رہ گئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔

کراچی میں شہریوں سے چھینے گئے موبائل فونز کی واپسی کی تقریب، جدید ٹیکنالوجی سے جرائم پر قابو پانے کا اعلان

ڈی آئی جی ساؤتھ نے موبائل فون اسنیچنگ کے خلاف جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور سی پی ایل سی کے تعاون کو کراچی میں جرائم کی روک تھام کے لیے بنیادی قرار دیا۔

"میئر کراچی نے سارے ادارے اپنے قبضے میں لے رکھے ہیں" — حافظ نعیم الرحمٰن کی سخت تنقید

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر کراچی نے شہر کے تمام اداروں پر قبضہ کر رکھا ہے اور بی آر ٹی منصوبے کے نام پر شہریوں کی تذلیل کی جا رہی ہے۔

سندھ حکومت کا تاریخ ساز اقدام: طلاق، پیدائش، موت، شادی کی مفت رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف

سندھ حکومت نے شہریوں کو موت، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کی سہولت فراہم کرنے کے لیے ایک جدید، کاغذ سے آزاد اور ٹیکنالوجی پر مبنی "سیول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم" (CRMS) موبائل ایپ لانچ کر دی۔

امریکا میں انوکھی سہولت: ٹریفک جرمانے کے بدلے خوراک عطیہ کرنے کا ’فوڈ فار فائن‘ پروگرام متعارف

اوکلاہوما کے شہر چکاشا میں شہری ٹریفک خلاف ورزیوں اور لائبریری فیس میں رعایت کھانے پینے کی اشیاء عطیہ کرکے حاصل کر سکیں گے۔

اسموگ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خطرہ، قومی ادارہ صحت کا انتباہ

قومی ادارہ صحت نے اسموگ کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر شہریوں کو صحت کے لیے خطرات اور حفاظتی اقدامات کی ہدایت کی ہے۔

دادو میں پولیس آپریشن "المیزان" کا دوسرا مرحلہ — کچے اور پکے علاقوں میں کارروائیاں، اسلحہ و منشیات برآمد، متعدد گرفتار

ایس ایس پی دادو کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کی قیادت میں پولیس آپریشن “المیزان” کے دوسرے مرحلے میں کچے اور شہری علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

شڪارپور: پي ايس 9 تي ضمني چونڊ ۾ پ پ اميدوار آغا شهباز دراني ڪامياب قرار

ٺٽو پوليس جو جوا جي اڏي تي ڇاپو، 4 جواباز گرفتار

واٹس ایپ ہیکنگ سے بچاؤ کے طریقے: این سی سی آئی اے نے عوام کے لیے رہنمائی جاری کر دی

مراکش میں طوفانی بارش اور سیلاب، مختلف حادثات میں 37 افراد جان سے گئے

ٺٽي ۾ پوليو مهم شروع، سيڪيورٽي جا فول پروف انتظام

سڈنی حملہ: کسی بڑے انتہا پسند گروہ کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں، آسٹریلوی وزیرِ اعظم

ڊپٽي ڪمشنر نوشهروفيروز محمد ارسلان سليم پاران سول اسپتال جو دورو

وزارت کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں، کراچی چلے گا تو پاکستان چلے گا: مصطفیٰ کمال