"تحریک انصاف" تلاش کے نتائج۔
عامر محمود کیانی نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا
افسوس ہے کہ 24 سال بعد ان واقعات کی وجہ سے سیاست سے دسبردار ہونا پڑا
علی زیدی کا پی ٹی آئی نہ چھوڑنے کا اعلان، آبدیدہ ہوگئے
تحریک انصاف اس دن چھوڑوں گا جس دن عمران خان چھوڑیں گے
ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی نظر بندی کالعدم، فوری رہائی کا حکم
عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندی کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا حکم جاری کردیا
کوئی بھی وجہ ہو فوج سے لڑنا کسی بھی طرح جائز نہیں:محمود مولوی
محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے اور قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفے کا اعلان
پاور شو کرنیکا فیصلہ، دو ہفتوں کی بات ہے، معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، عمران خان
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 18 مئی کو مرید کے میں پی ٹی آئی کا جلسہ منعقد کیا جائے گا
یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
سرکاری اسپتال سے فٹنس سرٹیفکیٹ بنواکریاسمین راشد کوآج دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت
کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے پی ٹی آئی رہنما خرم شیر زمان کا ریسٹورنٹ سیل کر دیا
اس کے علاوہ کراچی کے ضلع جنوبی میں مزید دو ریسٹورنٹ بھی سیل کیے گئے ہیں
میں دوبارہ بھی جیل جانے کے لیے تیار ہوں: عمران خان
پولیس والے میرےگھرکا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے، عدلیہ واحد امید ہے، حکومت انتخابات سے خوفزدہ ہے
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی 2 ہفتوں کیلئے ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ نے القادر ٹرسٹ کیس میں دو ہفتوں کے لیے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، انہیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔